Walidain Ke Liye Dua | Best Dua for Your Parents

والدین ک حق میں مومنین کی دعا
اے پروردگار ان والدین پر ویسا ہی رحم کر جیسا انہوں نے میرے بچپن میں میری پرورش کی ہے۔ القرآن: سورہ بنی اسرائیل: آیت نمبر 24

اے پروردگار ان والدین پر ویسا ہی رحم کر جیسا انہوں نے میرے بچپن میں میری پرورش کی ہے۔ القرآن: سورہ بنی اسرائیل: آیت نمبر 24
زلزلے سے حفاظت کی دعا ترجمہ: اے اللہ میں آپ کی عظمت کے طفیل پناہ چاہتا ہوں اس بات سے کہ زمین میرے نیچے سے کھینچ لی جائے۔ Zalzale Se Hifazat Ki Dua in Arabic,…
ادائے قرض کی دعا: اے اللہ عزوجل میں پناہ مانگتا ہوں غم سے اور حزن (رنج و غم) سےاور پناہ چاہتا ہوں عجزو کسل سے اور پناہ چاہتا ہوں بخل اور بزدلی سے اور پناہ…
مفید علم اور رزق کی دعاء ام سلمہ رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ صبح کا آغاز آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس دعاء سے کرنے کی تلقین کرتے۔ دعا کا ترجمہ اے اللہ…
گھر آنے کی دعا حضرت ابو مالک اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جب کوئی شخص گھر میں داخل ہو تو یہ دعا…
دعا کا ترجمہ اے اللہ اس سال کو ہمارے اوپر امن اور ایمان اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور شیطان سے بچاو اور رحمان کی رضا مندی کے ساتھ داخل فرما دے، آمین ثم…
ہر طرح کی مشکل دور کرنے کی دعا حضرت عثمان رضی اللہ عنہ بن ابی العاص سے روایت ہے کہ وہ سر درد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہا…