Nafa Baksh Ilm Mangnay Ki Dua

مفید علم اور رزق کی دعاء
ام سلمہ رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ صبح کا آغاز آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس دعاء سے کرنے کی تلقین کرتے۔
دعا کا ترجمہ
اے اللہ تعالی میں تجھ سے نفع دینے والے علم کا اور پاکیزہ رزق کا اور قبول ہونے والے عمل کا سوال کرتا ہوں۔ سنن ابن ماجہ : 925
