Bemar Pursi Ke Waqt Mareez Ke Liye Dua

Bemar Pursi Ki Dua:
بیمار پرسی کے وقت کی دعاء
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ آپ تیمارداری کے وقت یہ دعاء کرتے۔ لہذا اپنی یا کسی دوست اور عزیز کی بیماری میں یہ دعاء کریں۔
اے لوگوں کے پروردگا تو تکلیف کو دور کر اور تو شفا بخش تو شفا دینے والا ہے۔ کوئی شفا نہیں ہے مگر تیری ہی شفا سے، جو کسی بیماری کو باقی نہ چھوڑے۔ صحیح مسلم 2191
