Aulad Ko Namazi Banane Ki Dua

Aulad Ko Namazi Banane Ki Dua
اپنی اولاد کو نماز کا پابند بنانے کی دعا
یہ حضرت ابراہیم علیہ اسلام کی دعا ہے یہ دعا بہت جامع ہے، اپنے اپ کو اور اولاد کو نمازی بننے اور نماز پر قائم رہنے کی لئے یہ عمدہ دعا ہے۔
دعا کا ترجمہ
اے اللہ مجھے اور میری اولاد کو نماز پڑھنے والا بنا اور اے پروردگا میری دعا قبال کر۔ ابراہیم 40
Aulad Ko Namazi Banane Ki Dua, Masnoon Duain in Arabic with Urdu
