Naya Libas Pehne Ki Dua

نیا لباس پہنتے وقت برکت کی دعا
حضرب عمربن الخطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص نیا کپڑا پہن کر یہ پڑھے۔ پھر پُرانا کپڑا اللہ تعالی کے نام دے دے تو وہ اللہ تعالی کی حفاظت میں رہتا ہے۔
دعا کا ترجمہ
تمام تعریفیں اللہ تعالی کے لئے ہیں جس نے مجھے یہ کپڑا پہنایا اور مجھے یہ کپڑا بغیر محنت اور میری قوت کے عطا کیا۔ سنن ابی داود: 4023
