Ghar Mein Dakhil Hone Ki Dua

گھر آنے کی دعا
حضرت ابو مالک اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جب کوئی شخص گھر میں داخل ہو تو یہ دعا پڑھ کر گھروالوں کو اسلام و علیکم کہے۔
دعا کا ترجمہ
اے اللہ میں آپ سے سوال کرتا ہوں گھر میں داخل ہونے اور نکلنے کی بہتری کا، اللہ تعالی کا نام لے کر ہم داخل ہوتے ہیں اور اللہ کے نام سے ہم باہر نکلتے ہیں اور اپنے رب ہی پر ہم بھروسا کرتےہیں۔ سنن ابی داود: 2096
