Baitul Khala Mein Janay Ki Dua

ٰبیت الخلاء میں جانے کی دعاء
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ قضائے حاجت کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے تھے۔
دعا کا ترجہ
اللہ تعالی کا نام لے کر میں داخل ہوتا ہوں اے اللہ میں پناہ مانگتا ہوں تیری ناپاک جنوں سے اور ناپاک جنتیوں سے۔ صحیح بخاری 142
