Mushkil Say Nijaat Ki Dua with Urdu Translation

ہر طرح کی مشکل دور کرنے کی دعا
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ بن ابی العاص سے روایت ہے کہ وہ سر درد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہا کہ یہ درد مجھے مار دے درہا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کلمات سکھائے لہذا کسی بھی مشکل میں اور ذہنی و جسمانی بیماری میں یہ دعا کرے۔ سنن ابی داود 3891
ترجمہ: میں پناہ لیتا ہوں اللہ تعالی کے غلبے اور اس کی قدرت کی، ہر اُس تکلیف سے جسے میں پاتا ہوں۔
Mushkil Say Nijaat Ki Dua with Urdu Translation
