Allah Ki Rehmat Hasil Karny Ki Dua

اللہ تعالی کی رحمت حاصل کرنے کیلئے دعا: یہ اصحاب کہف کی اس وقت کی دعا ہے جب ساری قوم ان کے خلاف ہوگئی تھ۔ دعاکا ترجمہ: اے ہمارے رب ہمیں اپنی رحمت خاص سے نواز اور ہمارا معاملہ درست کر دے۔ القرآن: سورہ الکہف، آیت نمبر10
