Azmaish Se Bachne Ki Dua

بڑی آزمائش سے بچنے کی دعا
یہ قرآن مجید میں صحابہ کو سکھائی جانے والی دعا ہے۔ زندگی میں ایسی آزمائشوں سے بچنے کے لئے جو ہماری طاقت سے زیادہ ہوں یہ دعا کرے۔
دعا کا ترجمہ
اے ہمارے رب: اگر ہم سے بھول چوک ہو جائے تو ہماری گرفت نہ کر۔ اے ہمارے رب: اور ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈال جو تو نے اُن لوگوں پر ڈالا تھا جو ہم سے پہلے گزرے، اے ہمار ے رب: وہ بوجھ ہم سے نا اُٹھوا، جس کو اُٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں اور ہم سے درگزر فرما اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما، تو ہی ہمارا کارساز ہے، پس تو کافروں کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔ آمین ثم آمین البقرہ 246
