Har Takleef Se Mehfooz Rehne Ki Dua

ہر تکلیف سے محفوظ رہنے کی دعا
اس اللہ کے نام کے ساتھ جس کے نام کی برکت سےکوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی، زمین کی ہو یاآسمانوں کی اور وہ خوب سننے والا خوب جاننے والا ہے۔ ابوداود، ترمذی، مسند احمد، ابن ماجہ
جو شخص یہ دعا صبح اور شام تین تین مرتبہ پڑھے گا اس کو کوئی چیز تکلیف نہیں دے گی۔
Har Takleef Se Mehfooz Rehne Ki Dua
