Bazar Mein Jane Ki Dua

Bazar Mein Jane Ki Dua:
بازار اور دفتر میں جانے کی دعا
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص بازار میں داخل ہو وہ یہ کلمات پڑھے۔
دعا کا ترجمہ
اللہ تعالی کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اُس کا کوئی شریک نہیں بادشاہت اُسی کی ہےے اور اسی کیلئے تعریف ہے۔ وہ زندہ کرتا ہے اور مارتا اور خو وہ زندہ ہے کبھی نہیں مرے گا، تمام بھلائیاں اُسی کے ہاتھ میں ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ سنن ابن ماجہ 2235
Bazar Mein Jane Ki Dua, Masnoon Duain in Arabic with Urdu Translation
