واٹس ایپ نے ایک نیا دستاویز اسکیننگ فیچر متعارف کروا دیا ہے
اب آپ اپنی اہم دستاویزات براہ راست واٹس ایپ کے اندر رہتے ہوئے اسکین کر سکیں گے اور اس کو پی ڈی ایف فائل میں اپنےموبائل کے اندر محفوظ اور متعلقہ افراد کے ساتھ چیٹ یا گروپ میں شیئر بھی کر سکیں گے۔