نمبر(1): انجیکشن لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
نمبر(2): ڈرپ لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
نمبر(3): زخم ہو جانے یا پٹی بینڈج چڑھانے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
نمبر(4): خون نکلوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
نمبر(5): انسولین کا انجیکشن عام طور پر گوشت میں لگتا ہےاس سے بھی روزہ نہیں ٹوٹے گا۔
نمبر(6): آکسیجن لگانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔
نمبر(7): آنکھ میں دوائی ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔
نمبر(8): انہیلر لینے سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔
نمبر(9): حمل والی عورت کا اندرونی چیک اپ ہوتا ہے اس سے بھی روزہ ٹوٹ جائے گا۔
نمبر(10): بواسیر والے مریض کو بعض اوقات پیچھے کے مقام سے دعا لینا ہوتی ہے اس سے بھی روزہ ٹوٹ جائے گا۔
نمبر(11): کان میں دوا ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا البتہ بعض علما کان میں دوا ڈالنے پر روزہ ٹوٹنے کے قائل ہیں۔