Chinese Rise (چائنیزچاول)
Ingredients (اجزاء)
- Rise (3 Cup) – چاول تین کپ
- Chicken (1/4) – چکن ایک پاو
- Salt (One Tea Spoon) – نمک ایک چائے کا چمچ
- Black Pepper (One Tea Spoon) – کالی مرچیں ایک چائے کا چمچ
- Oil (Half Cup) – تیل آدھا کپ
- Vinger (3 Tea Spoon) – سرکہ تین کھانے کے چمچ
- Egg (2 Nos) – انڈے دو عدد
- Soya Saus (3 Tea Spoon) – سویا ساس تین کھانے کےچمچ
- Chinese Carrot (4 Nos) – چائینیز گاجر چار عدد
- Peas (Half Cup) – مٹر آدھا کپ
- Cabbage (One Small Size) – بند گوبی ایک چھوٹے سائز کی
- Peppermint (2 Nos) – شملہ مرچ دو عدد
Watch the video above to learn how to cook
پکانے کا طریقہ سیکھنے کیلئے اوپر دی گئی وڈیو کو مکمل دیکھیں