Macaroni Recipe with Chicken and Vegetables
Macaroni – (میکرونی)
Ingredient (اجزاء)
- Chicken Boneless (Half of ¼Kg) – (چکن بونلیس (آدھاپاو
- Macaroni (One Cup) – (میکرونی (ایک کپ
- Oil (Half Cup) – (تیل (آدھاکپ
- Onion (One Nos) – (پیاز (ایک عدد
- Capsicum (One Nos) – (شملہ مرچ (ایک عدد
- Cabbage (¼ Piece) – (بند گوبی (چوتھائی حصہ
- Peas (¼ Cup) – (مٹر (چوتھائی کپ
- Carrot (Two Nos) – (گاجر (دو عدد
- Vinger (Two Spoons) – (سرکہ (دو کھانے کے چمچ
- Tomato (One Nos) – (ٹماٹر (ایک عدد
- Ginger Garlic Paste (One Tea Spoon) – (لہسن ادرک کا پیسٹ (ایک چائے کا چمچ
- Soya Sauce (Two Spoons) – (سویا ساس (دو کھانے کے چمچ
- Dhania Powder (One Tea Spoon) – (دھنیا پسا ہوا (ایک چائے کا چمچ
- Red Chilli Powder (One Tea Spoon) – (سرخ مرچیں (ایک چائے کا چمچ
- Salt (One Tea Spoon) – (نمک (ایک چائے کا چمچ
- Black Pepper Powder (One Tea Spoon) – (کالی مرچیں پسی ہوئی (ایک چائے کا چمچ
- Red Chilli Chopped (One Tea Spoon) – (سرخ مرچیں کوٹی ہوئی (ایک چائے کا چمچ
- White Zeera (One Tea Spoon) – (سفید زیرہ (ایک چائے کا چمچ
Watch the video above to learn how to cook
پکانے کا طریقہ سیکھنے کیلئے اوپر دی گئی وڈیو کو مکمل دیکھیں
