Beef Biryani (بیف بریانی)
Ingredients (اجزاء)
- Rice (Two & Half Glass) – (چاول (ڈھائی گلاس
- Beef (Half Kg) – (بیف (آدھا کلو
- Oil (Half Cup) – (تیل (آدھا کپ
- Onion (Four Nos) – (پیاز (چار عدد
- Tomato (Three Nos) -(ٹماٹر(تین عدد
- Green Chilli (Four Nos) – (سبز مرچیں(چار عدد
- Ginger & Garlic Paste (Two Tea Spoon) – (لہسن ادرک کا پیسٹ(دو چائے کے چمچ
- Lemon (One Nos) – (لیموں(ایک عدد
- Biryani Masala (One Packet) – (بریانی مصالحہ(ایک پیکٹ
- Salt (One Tea Spoon) – (نمک(ایک چائے کا چمچ
- Coriander Powder (One Tea Spoon) – (دھنیے کا پاوڈر(ایک چائے کا چمچ
- Red Chilli (One Tea Spoon) – (سرخ مرچیں(ایک چائے کا چمچ
- Zarda Colour (Half Tea Spoon) – (زردے کا رنگ(آدھی چائے کا چمچ
Watch the video above to learn how to cook
پکانے کا طریقہ سیکھنے کیلئے اوپر دی گئی وڈیو کو مکمل دیکھیں