
Karhi Pakora – (کڑہی پکوڑا)
Ingredient (اجزاء)
- Besan (Half Cup) – (بیسن (آدھاکپ
- Yogurt (Half Kg) – (دہی (آدھا کلو
- Oil (Half Cup) – (تیل (آدھاکپ
- Onion (One Nos) – (پیاز (ایک عدد
- Tomato (One Nos) – (ٹماٹر (ایک عدد
- Salt (One Tea Spoon) – (نمک (ایک چائے کا چمچ
- Red Chilli Powder (One Tea Spoon) – (سرخ مرچیں (ایک چائے کا چمچ
- Dhania Powder (One Tea Spoon) – (دھنیا پسا ہوا (ایک چائے کا چمچ
- Haldi (One Tea Spoon) – (ہلدی (ایک چائے کا چمچ
- Red Chilli Chopped (One Tea Spoon) – ( کٹی ہوئی سرخ مرچیں (ایک چائے کا چمچ
- White Zeera (One Tea Spoon) – (سفید زیرہ (ایک چائے کا چمچ
- Garlic Ginger Paste (Two Tea Spoon) – (لہسن ادرک کا پیسٹ (دو چائے کا چمچ
- Qasoori Maithi (Two Tea Spoon) – (قصوری میتھی (دو چائے کا چمچ
Watch the video above to learn how to cook
پکانے کا طریقہ سیکھنے کیلئے اوپر دی گئی وڈیو کو مکمل دیکھیں