
Spicy Potato – (چٹ پٹے آلو)
Ingredient (اجزاء)
- Boiled Potato (Four Nos) – (اُبلے ہوئے آلو(چار عدد
- Onion (Two Nos) – (پیاز (دوعدد
- Tomato (Two Nos) – (ٹماٹر (دو عدد
- Oil (Half Cup) – (تیل (آدھا کپ
- Garlic (Three Nos) – (لہسن(کے دانے تین عدد
- Green Chilli (Two Nos) – (سبز مرچیں (دو عدد
- Mint & Dhania (As You Like) – (پودینہ اور دھنیا(ضرورت کے مطابق
- Salt (1 Tea Spoon) – (نمک (ایک چائے کا چمچ
- Red Chilli Powder (1 Tea Spoon) – (سرخ مرچیں (ایک چائے کا چمچ
- Dhania Powder (1 Tea Spoon) – (دھنیا پسا ہوا (ایک چائے کا چمچ
- Haldi (1 Tea Spoon) – ( ہلدی (ایک چائے کا چمچ
- Red Chilli Chopped (1 Tea Spoon) – (سرخ مرچیں کٹی ہوئی (ایک چائے کا چمچ
- Garam Masala (1 Tea Spoon) – (گرم مصالحہ (ایک چائے کا چمچ
- White Zeera (1 Tea Spoon) – (سفید زیرہ (ایک چائے کا چمچ
Watch the video above to learn how to cook
پکانے کا طریقہ سیکھنے کیلئے اوپر دی گئی وڈیو کو مکمل دیکھیں