Husband and Wife:
میاں بیوی ہاتھ پکڑے شاپنگ مال میں جارہے تھے
انہیں دیکھ کر ان کا ایک دوست بولا۔۔۔
اتنے سال بعد بھی اتنی محبت۔۔۔
شوہر: یار کہاں کی محبت
جیسے ہی ہاتھ چھوڑتا ہوں کسی نہ کسی
دوکان میں گھس جاتی ہے ۔۔۔ ہا ہا ہا ہا
میاں بیوی ہاتھ پکڑے شاپنگ مال میں جارہے تھے
انہیں دیکھ کر ان کا ایک دوست بولا۔۔۔
اتنے سال بعد بھی اتنی محبت۔۔۔
شوہر: یار کہاں کی محبت
جیسے ہی ہاتھ چھوڑتا ہوں کسی نہ کسی
دوکان میں گھس جاتی ہے ۔۔۔ ہا ہا ہا ہا