Dry Cough Home Remedies – Khansi Ka Gharelu Ilaj in Urdu / English

Cough Home Remedies SK Health SubKuchWeb

کھانسی کے علاج کے لئے کو دوائی لینے سے پہلے انتہائی آسان اور گھریلو نسخہ استعمال کریں

نیم گرم پانی میں دو یا تین خالص شہد کے چمچ ڈال کر رات کو سونے سے پہلے پی لیں ، اس سے آپ کو سینے کی جکڑن اور کھانسی سے فوری آرام حاصل ہوگا۔ مختلف تحقیقات سے بھی یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ شہد کے استعمال سے سینے کی جکڑن اور کھانسی میں آرام آ جاتا ہے۔

Use very simple and home prescription before taking medicine to treat cough: –

Put two or three spoons of pure honey in lukewarm water and drink it at night before going to bed, it will give you immediate relief from chest tightness and cough. Various studies have also shown that the use of honey relieves chest tightness and cough.


خشک کھانسی کا علاج

اگر آپ خشک کھانسی سے تنگ ہیں تو آپ صج و شام ایک چمچ خالص شہد میں سات دانے کالی مرچ کے پیس کر کھالیں انشاء اللہ کھانسی میں سکون ملے گا اور چند دنوں کے استعمال سے آپ کی خشک کھانسی ختم ہو جائے گی۔

Treatment of Dry Cough:

If you are tired of dry cough, you can grind seven grains of black pepper in a spoonful of pure honey in the evening and in the evening. In Sha Allah (انشاءاللہ), the cough will be relieved and after a few days of use, your dry cough will disappear.


بلغمی کھانسی کا علاج

ایک پاو گیہوں مٹی کے برتن میں ہلکی آنچ پر جلا لیں۔اس ہی برتن میں ہلدی بھی براون کرلیں۔ اب ان دونوں کو ملاکر اس کا پاوڈر بنالیں۔بڑوں کےلئے آدھا  چمچ اور چھوٹوں کے لئے چوتھائی چمچ صبح و شام دودھ یا شہد کے ساتھ استعمال کریں۔

Treatment of Whooping Cough:

Burn one pound of wheat in a clay pot on low heat. Brown turmeric in the same pot. Now mix these two together and make a powder of it. Use half a teaspoon for adults and a quarter teaspoon for children in the morning and evening with milk or honey.


Dry Cough Home Remedies – Khansi Ka Gharelu Ilaj in Urdu / English