Neend Na Anay Ki Dua, Be Khwabi Ka Ilaj

بے خوابی کا علاج
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بے خوابی کے عارضہ کی شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ دعا پڑھا کرو۔
دعا کا ترجمہ
اے اللہ ڈوب گئے ستارے اور آرام پایا آنکھوں نے اور آپ زندہ ہیں قائم، نہیں آتی آپ کو اُنگھ اور نہ نیند، اے زندہ اے قائم ذات، سکون دے مجھے رات میں اور سلادے میری آنکھ۔ مطالب العالیہ 3365