Badam Khane Ke Fayde:
- Almonds help in prolonged action.
- Almond strengthens the heart and builds blood.
- Chewing Almonds in dry throat is very beneficial.
- Apart from food, almonds are also used as medicine.
- Almonds contain more nutrients than meat.
- Almonds contain more nutrients than eggs.
- Almonds contain more iron than goat meat.
- The extra amount of calcium in almonds makes children’s teeth strong.
نمبر1: بادام طویل عمل میں مدد کرتا ہے۔
نمبر 2: بادام دل مظبوط کرتا ہے اور خون بناتا ہے۔
نمبر3: باداک کو گلے کی خشکی میں چبانے سے کافی فائدہ ہوتا ہے۔
نمبر4: بادام کو غذا کے علاوہ دوا کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں۔
نمبر5: بادام میں گوشت سے زیادہ غذائیت پانی جاتی ہے۔
نمبر6: بادام میں انڈوں سے زیادہ مقدار میں حیاتین موجود ہوتی ہے۔
نمبر 7: بادام میں آئرن کی مقدار بکرے کے گوشت سے زیادہ ہوتی ہے۔
نمبر8: بادام میں کیلشیم کی اضافی مقدار بچوں کے دانت مظبوط بناتی ہے۔