Chukandar Khane Ke Fayde | Health Benefits of Beetroot in Urdu

Chukandar Khane Ke Fayde | Health Benefits of Beetroot in Urdu

چقندر کے فائدے

نمبر1: خون سے فاسد مادوں کو خارج کرتی ہے۔

نمبر2: زخم کو جلدی بھرنے میں مدد کرتی ہے۔

نمبر3: کولیسٹرول اور فشار خون کو کنٹرول کرتی ہے۔

نمبر4: جلد کو تازگی فراہم کرکے جوان رکھتی ہے۔

نمبر6: یاداشت کو بہتر اور تیز کرتی ہے۔

نمبر7: خون کی کمی پورا کرتی ہے۔

نمبر8: جسم کو طاقتور بتاتی ہے۔

نمبر 9: اس میں فولک ایسڈ  موجود ہوتا ہے حمل کے دوران مفید ہے۔

نمبر10: جلد میں موجود خلیوں کو ٹوٹ پھوٹ سے بچاتا ہے۔

نمبر11: قبض کو دور کرتی ہے اور نظام ہاضمہ کو بہتر بناتی ہے۔

YouTube video

Chukandar Khane Ke Fayde | Health Benefits of Beetroot in Urdu