Chicken Corn Soup – (چکن کارن سوپ)
Ingredient (اجزاء)
- Chicken Boneless (3 Boti) – (چکن بونلیس(تین عدد بوٹیاں
- Corn Floor (5 Tablespoon) – (کارن فلور(پانچ کھانے کے چمچ
- Egg (3 Nos) – (انڈے(تین عدد
- Salt (1 Tea Spoon) – (نمک (ایک چائے کا چمچ
- Black Pepper (1 Tea Spoon) – (کالی مرچیں (ایک چائے کا چمچ
- Vinger (3 Tablespoon) – (سرکہ(تین کھانے کے چمچ
- Soya Sauce (3 Tablespoon) – (سویا ساس (تین کھانے کے چمچ
- Chilli Sauce (as u like) – (چلی ساس(حسب ضرورت
Watch the video above to learn how to cook
پکانے کا طریقہ سیکھنے کیلئے اوپر دی گئی وڈیو کو مکمل دیکھیں