Homemade Chocolate Recipe English/Urdu | SK Kitchen Recipes Book

Ingredients (اجزاء)
  • Cocoa Powder (1/2 Cup) – (کوکو پاوڈر(آدھا کپ
  • Sugar Powder (1/4 Cup) – (پسی ہوئی چینی(چار کھانے کے چمچ
  • Powder Milk (1/4 Cup) – (ملک پاوڈر(چار کھانے کے چمچ
  • Coconut Oil or Butter (1/2 Cup) – (کوکو نٹ آئل(آدھا کپ
Method of preparation (بنانے کا طریقہ)

(Step:1) First, mix cocoa powder, powdered sugar and powdered milk,

سب سے پہلے کوکو پاوڈر، پسی ہوئی چینی اور پاوڈر ملک کو مکس کر کے چھان لیں

(Step:2) After that we took a glass bowl and a Pot. Take a pot such a size, the glass bowl will sink into the water. Heat half of the water inside the pot,

اس کے بعد ہم نے شیشے کا ایک باول اور ایک دیگچی لینی ہے۔ دیگچی  اس سائز کے لیں کہ اگر ہم اس میں پانی ڈالتے ہیں تو شیشے کے باول کا پیندا پانی میں ڈوب جائے۔دیگچی کے اندر پانی ڈال کر نیم گرم کرلیں

(Step:3) Put the glass bowl in the pot then add the coconut oil to the glass bowel. As the coconut oil gets light warm, we add the mixture inside and mix it well. When the mixture is well mixed,

اس کے بعد شیشے کے ڈونگے میں کونٹ آئل ڈال لیں اور ڈونگے کو  دیگچی میں رکھ لیں۔جیسے ہی کوکونٹ آئل ہلکا گرم ہو جائے تو ہم آمیزے کو اس کے اندر  ڈال کر مکس کرتے جائیں

(Step:4) Place the mixture in various silicone molds or ice cubes. Then place it, in the refrigerator for at least two hours. Your delicious chocolate is ready at home.

جب آمیزہ اچھی طرح مکس ہو جائے تو چاکلیٹ کو مختلف سلیکون سانچوں یا آئس کیوب ٹرے میں ڈال لیں یعنی کہ جیسی آپ چاکلیٹ کی شکل بنان چاہتے ہیں۔اس کے بعد سانچے کو کم از کم دو گھنٹے کے لئے فریج یا ریفریجریٹر میں رکھ دیں، آپکی مزیدار چاکلیٹ گھر میں تیار ہے۔

Homemade Chocolate Recipe SubKuch subkuchweb SK Kitchen


Homemade Chocolate Recipe How to Make Chocolate bananay ka tareeqa (English/Urdu)