Dil Ki Bechaini or Beqarari Ke Waqt Ki Dua

بے قراری اور بے چینی کی دعا
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی وجہ بے قرار ہوتے تو یہ دعا پڑھتے۔
دعا کا ترجمہ
اے زندہ، اے سنبھالنے والےے میں آپ کی رحمت کا امیدوار ہوں۔ مشکوۃشریف: 540