چیری کھانے کے فائدے
نمبر1: چیری وزن کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔
نمبر2: دماغ کو تیز کرتی ہے۔
نمبر3: کولسیٹرول کو کم کرتی ہے۔
نمبر4: شوگر کے مریضوں کے لئے فائدہ مند ہے۔
نمبر5: پرسکون نیند لینے میں مدد فراہم کرتی ہے۔
نمبر6: بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے۔
نمبر7: قوت مدافعت کو بڑھاتی ہے۔
نمبر8: نظام ہاضمہ کو بہتر کرتی ہے۔
نمبر9: جلد کی صحت کیلئے بھی مفید ہے اور دل کو طاقت فراہم کرتی ہے۔
نمبر10: جسم سے زہریلے مادے خارج کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔
نمبر11: یہ کینسر کے خلاف لڑنے کیلئے جسم میں قوت مدافعت کو بڑھاتی ہے۔
