Benefits of Hone:
- Honey is rich in Vitamin A, Calcium and Iron.
- Honey helps in improving digestion.
- Consumption of honey improves immunity in the body.
- Honey relieves headaches and coughs.
- Honey helps in improving digestion.
- Honey cures anemia.
- Honey helps in removing facial blemishes.
- Honey relaxes the veins in the body.
شہد کھانے کے فائدے
نمبر۱: شہد میں وٹامن اے ، کیلشیم اور آئرن وافر مقدار میں ہوتے ہیں۔
نمبر۲: شہد ہاضمہ بہتر کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
نمبر۳: شہد کا استعمال جسم میں قوت مدافعت کو بہتر بناتا ہے۔
نمبر۴: شہد سر درد اور کھانسی سے نجات دلاتا ہے۔
نمبر۵: شہد ہاضمہ بہتر کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
نمبر۶: شہد خون کی کمی کو دور کرتاہے۔
نمبر۷: شہد چہرے کے داغ دھبے دورکرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
نمبر۸: شہد جسم میں موجود رگوں کو آرام پہنچاتا ہے۔