Beef Karhai (بیف کڑھائی)
Ingredients (اجزاء)
- Meat (1Kg) – (گوشت (ایک کلو
- Oil (One & Half Cup) – (تیل (ڈیڑھ کپ
- Yogurt (One Cup) – (دہی (ایک کپ
- Onion (4 Nos) – (پیاز (چار عدد
- Tomato (5 Nos) – (ٹماٹر (پانچ عدد
- Karhai Masala (One Packet) – (کڑھائی مصالحہ (ایک پیکٹ
- Green Chilli (6 Nos) – (سبز مرچیں (چھ عدد
- Ginger Garlic Paste (3 Tea Spoon) – (ادرک لہسن کا پیسٹ (تین چائے کے چمچ
Watch the video above to learn how to cook
پکانے کا طریقہ سیکھنے کیلئے اوپر دی گئی وڈیو کو مکمل دیکھیں