Chicken Manchurian Recipe in Urdu/English | SK Kitchen Recipes Book

Ingredients (اجزاء):
  • Chicken Boneless (1/2 kg) – چکن بونلیس آدھا کلو
  • Tomato Ketchup (Half Cup) – ٹماٹو کیچپ آدھا کپ
  • Corn Floor (Half Cup) – کارن فلور آدھا کپ
  • Capsicum (One Nos) – شملہ مرچ ایک عدد
  • Onion (One Nos) – پیاز ایک عدد
  • Egg (One Nos) – انڈا ایک عدد
  • Sugar (One Tea Spoon) – چینی ایک چائے کا چمچ
  • Oil (Two Spoon) – تیل دو کھانے کے چمچ
  • Salt (Half Tea Spoon) – نمک آدھی چائے کا چمچ
  • Black Pepper Powder (One Tea Spoon) – کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
  • Ginger Chopped (One Piece 1/2 Inch) – ادرک باریک کٹی ہوئی آدھاانچ پیس
  • Red Chili Powder (One Tea Spoon) – سرخ مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
  • Vinger (Two Spoon) – سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • Soya Sauce (Two Spoon) – سویا ساس دو کھانے کے چمچ

Method (ترکیب):

(Step: 1) First put the chicken in a bowl, and then add black pepper powder, soya sauce, and salt to it and mix well, so that the salt mix well with chicken,

نمبر1: سب سے پہلے ایک باول میں چکن ڈال لیں اور اس کے بعد اس میں کالی مرچ پاوڈر، سویاساس، اور نمک کو شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں تاکہ نمک چکن کو اچھی طرح لگ جائے

(Step: 2) then add corn flour and egg to it and mix well, so that the corn floor has a coating on the chicken,

نمبر2: اس کے بعد اس میں کارن فلور اور انڈے کو شامل کر کے اچھی طرح مکس کرلیں تاکہ چکن کے اوپر کارن فلور کی کوٹنگ اچھی طرح ہوجائے

(Step: 3) heat the oil in a pan then fry the chicken pieces separately, they have to fry until they become the Golden Brown,

نمبر3: اب ایک پین میں تیل کو گرم کر لیں اس کے بعد چکن کے پیسز کو الگ الگ ڈال کر فرائی کر لیں، ان کو اس وقت تک فرائی کرنا ہے جب تک یہ گولڈن براون نہیں ہوجاتے

(Step: 4) after frying the chicken, add the oil in a pan and heat it and then add the ginger to it and fry the golden ones,

نمبر4: چکن کو فرائی کرنے کے بعد ایک پین میں تیل ڈال کر گرم کرلیں اور اس کے بعد ادرک کو اس میں ڈال کر گولڈن فرائی کر لیں

(Step: 5) make a paste of black pepper and vinegar and put it in the pan, and add the ketchup along with it, now mix them well,

نمبر5:  پسی ہوئی لال مرچ اور سرکہ کا پیسٹ بنا کر پین میں ڈال دیں، اور اس کے ساتھ کیچپ بھی ڈال دیں اب ان کو اچھی طرح مکس کر لیں

(Step: 6) now add sugar and salt to it and mix, then add a cup of water to it and cook when it starts to boil, add chicken to it,

نمبر6: اب اس میں چینی اور نمک کو بھی شامل کر کے مکس کر لیں۔ اس کے بعد اس میں ایک کپ پانی ڈال کر پکائیں جب اُبال آنے لگے تو اس میں چکن کو شامل کر لیں

(Step: 7) after cooking for three minutes, when it starts to boil, add capsicum and onion and cook on high flame for one minute,

نمبر7: تین منٹ تک پکانےکے بعد جب اس میں اُبال آنے لگے تو اس میں شملہ مرچ اور پیاز کو شامل کر کے تیز آنچ پر ایک منٹ تک پکائیں 

(Step: 8) remember to cook it no longer because it will soften your onion, delicious Chicken Manchurian is ready for eating,

نمبر8:  یاد رہے اس کو اب زیادہ دیر نہیں پکانا کیوںکہ اس سے آپ کی پیاز نرم ہو جائے گی۔ مزیدار چکن منچوریں پیش کرنے کےلئےتیارہے

Note: If you want to add more gravy to the Chicken Manchurian, add half a cup of water while cooking. Remember that I don’t have to stir the spoon repeatedly because it breaks the coating of the chicken.

نوٹ: اگر آپ چکن منچورین میں گریوی زیادہ کرنا چاہتے ہیں تو گرم کرتے وقت آدھاکپ پانی مزید شامل کر سکتے ہیں، یاد رہے اسے میں بار بار چمچ کو ہلانا نہیں ہے کیونکہ اس سے چکن کی کوٹنگ ٹوٹ جاتی ہے

Chicken Manchurian Recipe SK Kitchen SubKuch subkuchweb


Chicken Manchurian Recipe by SK Kitchen Recipe Book