وضو کے فرائض اور وضو کرنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟
وضو کے فرائض
نماز ادا کرنے کے لئے وضو کا ہونا لازمی ہے، لہذا ہمیں وضو کے فرائض کے بارے میں علم ہونا نہایت ضروری ہے۔ وضو کے فرائض چار ہیں۔
نمبر1: پورا چہرہ دھونا
نمبر2: کہنیوں سمیت ہاتھ دھونا
نمبر3: چوتھائی سر کا مسح کرنا
نمبر4: ٹخنوں سمیت پاوں دھونا
It is necessary to perform Wudhu (وضو) in order to perform the prayers, therefore, it is important for us to know the Faraiz (فرائض) of Wudhu (وضو).
There are four Faraiz (فرائض) of Wudhu (وضو): –
- Wash the whole Face,
- Wash both hands with elbows (کہنیاں),
- Quarter Head Musha (مسح),
- Wash both feet with the ankle (ٹخنے).
