نمبر1: اسٹرابری آپ کی ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے۔
نمبر2: یاداشت کو تیزکرتی ہے۔
نمبر3: قبض، گیس اور سینے کی جلن سے چھٹکارا ملتا ہے۔
نمبر4: آنکھوں کی صحت کیلئے بھی مفید ہے۔
نمبر5: وزن کو کم کرتی ہے
نمبر6: بلڈپریشر کو کنٹرول کرتی ہے۔
نمبر7: دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔
نمبر8: قوت مدافعت کو بڑھاتی ہے۔
نمبر9: کولیسٹرول کو کنٹرول کرتی ہے۔
نمبر10: یاداشت میں اضافہ کرتی ہے۔
نمبر11: معدہ کو بہترکرتی ہے۔
نمبر12: اسٹرابیری کے گودے کو ہونٹوں پر لگانے سےان کالاپن دور ہوتا ہے، اور وہ گلابی ہو جاتی ہیں۔
نمبر13: ڈپریشن اور ٹینشن کو دور کرتی ہے۔
نمبر14: یہ ایک بہترین اینٹی آکسیڈینٹ ہے۔
نمبر15: بڑھی عمر کے ساتھ ہونے والی آنکھوں کی تکلیف یا موتیا کا خطرہ نہیں رہتا۔
