Dengue Fever Symptoms and Treatment

Dengue fever is caused by a certain type of mosquito bite. Dengue fever is also known as Break Bone Fever, there is such a severe pain in the bones and muscles, during this fever that bone feels broken. This type of fever reduces the number of platelets in the blood, the number of platelets in a normal person is 150000 to 450000 units when a person is affected by dengue these units go up to 10000. Unfortunately the main reason for its spread is due to the suitable protective measures, and not to be aware.

ڈینگی بخار

ڈینگی بخار ایک مخصوص قسم کے مچھر کے کاٹنے کی وجہ سے ہوتا ہے، ڈینگی کے بخار کو بریک بون فیور کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کیونکہ اس بخارکے دوران ہڈیوں اور پٹھوں میں اتنا شدید درد ہوتا ہے کہ ہڈیاں ٹوٹتی ہوئی محسوس ہوتی ہے ، بخار کی اس قسم میں خون سے پلیٹلیٹس کی تعداد کم ہو جاتی ہے، ایک نارمل انسان میں پلیٹلیٹس کی تعداد 150000سے 450000 یونٹ ہوتی ہے، جبکہ ڈینگی سے متاثرہ شخص میں ان پلیٹلیٹس کی تعداد10000یونٹ تک پہنچ جاتی ہے۔ بد قسمتی سے اس کے پھیلاو کی بڑی وجہ مناسب حفاظتی اقدامات اور آگاہی کا نہ ہونا ہے۔

Symptoms of Dengue Fever:-

  • Have a high fever, severe pain in the body or behind the eyes
  • Itching or red spots appear on the skin and the fever disappears
  • Pain in bones and muscles.
  • Frequent nausea and vomiting and bleeding from the nose or gums

Note: If any of these symptoms appear, consult your doctor right away.

ڈینگی بخارکی علامات مندرجہ ذیل ہو سکتی ہیں

تیز بخار ہونا،جسم پیٹ یا آنکھوں کے پیچھے شدیددرد ہونا۔

جلد پر خارش یا سرخ دھبوں کا نمودار ہونا اور بخار کا ختم ہو جانا۔

پٹھوں اور ہڈیوں میں درد ہونا۔

بار بار الٹی ہونا اورغنودگی کا طاری ہونا۔

نوٹ: اگر ان میں سے کوئی بھی علامات ظاہرہوں تو فورا ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Treatment of Dengue Fever:-

There is no vaccine to prevent this disease; therefore, it is only by taking protective measures that the disease can be prevented; because preventive measures are taken over treatment..

  • To reduce the severity of pain, just give Paracetamol or Panadol
  • Drink Juice of Papaya and Apple, the number of platelets increases rapidly by drinking papaya and apple juice
  • A person with dengue fever has less than the temperature of 102 Fahrenheit
  • Give the patient more water, fresh fruit juices and use light food in daily diet so that the patient’s strength remains immune

ڈینگی بخار کا علاج

اس بیماری سے بچنے کے لئے کوئی ویکسین موجود نہیں ہے، اس لئے احتیاطی اقدامات کرکے ہی اس بیماری سے بچا جاسکتا ہے کیونکہ علاج سے بہتر احتیاط ہے:- 

درد کی شدت کم کرنے کے لئے صرف پیراسیٹا مول یا پیناڈول دیں۔

پپیتے اور سیب کا جوس پینے سے پلیٹلیٹس کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے۔

ڈینگی بخار سے متاثر فرد کا ٹمپریچر 102فارن ھیٹ سے کم رکھیں۔

مریض کو زیادہ سے زیادہ پینے کی چیزیں دیں، جس میں پانی پھلوں کا جوس وغیرہ اور مریض کو ہلکی پھلکی خوراک دیں تا کہ متاثرہ فردکی قوت مدافعت بنی رہے۔

Spiritual treatment of Dengue Fever: –

  • Dengue fever ends with the recitation of Surah Al-Inam Verse (16-17) in the Quran. Be aware of the charity going on.

ڈینگی بخار کاروحانی علاج

ڈینگی بخار قرآن پاک میں سورہ الانعام کی آیت نمبر16اور17 دم کرنے سے ختم ہو جاتا ہے ، صدقہ جاریہ سمجھ کر سب کو بتائیں۔

Dengue fever can be avoided, if following protective measures are taken: –

Dengue Bukhar Ka ilaj or ilamat - Dengue Fever SK Health SubKuch subkuchweb

  • To control these disease mosquitoes must be eliminated
  • And a place where rain water gathers, try to remove water from all these places
  • Cover all pots of water in the pan at home, these mosquitoes usually grown in clean water.
  • Spray soaking mosquitoes at home
  • Use mosquito coils at home at night
  • And use mosquito bites while sleeping
  • Wear full sleeve dresses

Keep the environment around the house clean, If the number of mosquitoes in your area is not decreasing, so contact the local administration and get a mosquito spray.

ڈینگی بخار سے بچنے کے لئے مندرجہ ذیل اقدامات کئے جائیں

اس بیماری پر قابو پانے کے لئے مچھروں کا خاتمہ کرنا ضروری ہے۔

اور ایسی جگہ جہاں بارشوں کاپانی جمع ہوجائے وہاں سے پانی کوختم کرنے کی کوشش کریں۔

اورگھرمیں پانی کے تمام برتنوں کو ڈھانپ کر رکھیں، کیونکہ یہ مچھر صاف پانی میں پرورش پاتا ہے۔

گھر میں مچھروں کو بھگانے کا سپرے کریں۔

رات کے وقت گھر میں مچھر مارنے والی کوائل کا استعمال کریں۔

سوتے وقت مچھر دانیوں کا استعمال کریں۔

پوری آستین کے کپڑے پہنیں۔

گھر کے ارد گرد کے ماحول کو صاف رکھیں، اگرآپ کے علاقے میں مچھروں کی تعداد میں کمی واقع نہ ہو رہی ہوتو مقامی انتظامیہ سے رابطہ کریں اور مچھر مارنے کی سپرے کروائی جائے۔


Dengue Bukhar Ka ilaj or ilamat (English/Urdu)


Dengue Bukhar Ka ilaj or ilamat (English/Urdu) Dengue Fever

Scroll to Top