ہیپاٹائٹس یہ ایک متعدی بیماری ہے، جو ایک وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اس بیماری میں وائرس کی وجہ سے جگر میں شوزش ہو جاتی ہے۔ یہ وائرس مریض کے پاخانے میں نکلتا ہے اور پانی کے ذریعے پھیلتا ہے  اور اگر مریض کے ہاتھ دھلے نا ہوں تو اس سے بھی پھیل سکتا ہے۔

ہیپاٹائٹس کی اقسام

نمبر۱: ہیپاٹائٹس  اے

 نمبر۲: ہیپاٹائٹس بی

نمبر۳: ہیپاٹائٹس سی

علامات

مریض کے جسم میں  وائرس داخل  ہونے کے دو سے چار ہفتے بعد مندرجہ ذیل  علامات ظاہر ہوتی ہیں۔

نمبر۱: پیٹ درد ، بخار ، الٹی، متلی

نمبر۲: آنکھوں اور پیشاب کا پیلا ہو جانا

نمبر۳: شدید کمزوری اور نقابت

زیادہ تر مریض صحت یاب ہو جاتے ہیں ،صرف ایک فیصد مریضوں میں جگر فیل ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔ اس بیماری میں مریض کو صحت یابی تک آرام کرنا چاہئے۔ اس بیماری کی کوئی دوا نہیں ہے، صرف مریض میں پانی کی کمی پوری کی جاتی ہے ۔ درداوربخار کی دوا دی جاتی ہے۔

ہیپاٹائٹس سے بچاو کے لئے مندرجہ ذیل احتیاطی تدابیر پر عمل کریں

نمبر۱: ہمیشہ صاف اور ابلا ہوا پانی پئیں ۔

نمبر۲: تازہ پھل اور سبزیاں ہمیشہ دھو کر استعمال کریں۔

نمبر۳: استعمال شدہ سرنج ہرگز دوبارہ استعمال نہ کریں۔

نمبر۴: بچوں کو حفاظتی ٹیکوں کا کورس ضرور مکمل کروائیں۔

نمبر۵: ناک کان چھیدواتے اور شیو کرواتے وقت ہمیشہ نئے آلات کا استعمال یقینی بنائیں۔

Hepatitis:

It is a contagious disease caused by a virus. The virus causes inflammation of the liver. The virus enters the patient’s stool and spreads through the water, and can spread if the patient’s hands are not washed.

Types of Hepatitis:

  • Hepatitis – A
  • Hepatitis – B
  • Hepatitis – C

Symptoms of Hepatitis:

The following symptoms appear two to four weeks after the virus enters the patient’s body: –

  • Abdominal pain, fever, vomiting, nausea
  • Yellowing of eyes and urine
  • Severe weakness and veil

Mostly patients recover, with only 1% having a risk of liver failure. In this disease the patient should rest till recovery. There is no cure for this disease, only dehydration in the patient is met. Pain and fever medicine is given.

Precautions to Prevent Hepatitis:

  • Always drink clean, boiled water
  • Always wash and use fresh fruits and vegetables
  • Never reuse used syringes
  • Make sure children complete the immunization course
  • Always make sure to use new tools when piercing and shaving your nose and ears

Hepatitis   -  SK Health SubKuch subkuchweb


Hepatitis Types A, B & C Symptoms & Treatment – Urdu & English

Scroll to Top