Shami Kabab (شامی کباب):
Ingredient (اجزاء):
Chicken Boneless (250 gm) | (چکن بونلیس (ایک پاو |
Chanay Ki Daal (1 Glass) | (چنے کی دال (ایک گلاس |
Onion (2 Numbers) | (پیاز (دو عدد |
Eggs (2 Numbers) | (انڈے (دو عدد |
Red Chilli Powder (1 teaspoon) | (سرخ مرچیں (ایک چائے کا چمچ |
Ginger Garlic Paste (2 teaspoon) | ( لہسن ادرک کا پیسٹ (دو چائے کا چمچ |
Salt (1 teaspoon) | نمک ایک چائے کا چمچ |
Dhania Powder (1 teaspoon) | (دھنیا پسا ہوا (ایک چائے کا چمچ |
Garam Masala Powder (1 teaspoon) | ( گرم مصالحہ (ایک چائے کا چمچ |
Watch the video above to learn how to cook
پکانے کا طریقہ سیکھنے کیلئے اوپر دی گئی وڈیو کو مکمل دیکھیں