Essential Medicines (ضروری ادویات):
Instead of going to the doctor or hospital for the following diseases, you can buy and use the following medicines from your nearest medical store and these essential medicines must also be at your home so that a patient can be given immediate medical aid.
مندرجہ ذیل امراض کے لئے آپ ڈاکٹر یا ہسپتال جانے کی بجائے اپنے قریبی میڈیل سٹور سے مندرجہ ذیل ادویات خرید کر استعمال کر سکتے ہیں اور یہ ضروری ادویات آپ کے گھر پربھی ہونا ضروری ہیں تاکہ کسی مریض کو فوری طبعی امداد دی جاسکے۔
Name of Medicines (دوائیوں کے نام) | Diseases (بیماریاں / امراض) |
| سر درد اور بخار کے لئے |
| نو نہال بچے کے بخار کے لیے |
| بچوں /بڑوں کے بخار کے فوری آرام کےلیے |
| نزلہ زکام کے لئے |
| پیٹ کے درد ، موشن وغیرہ کیلئے |
| نو نہال کے پیٹ درد یا موشن کے نہ آنے کی صورت میں یا پیٹ میں گیس کے لیے |
| جسم کے کسی حصے میں درد کیلئے |
| ہائی بلڈ پریشر کیلئے |
| الٹی وغیرہ کیلئے |
| گیس کے مسائل کیلئے |
| تیزابیت سینے کی جلن اور معدے کیلئے |
| زخم وغیرہ کیلئے |
| دانت یا داڑھ درد کے لیے |
| پھُنسی پھوڑوں کے لیے |
| نو نہال بچے کو زیادہ دن پیمپرز لگانے سے زخم ہونے کی صورت میں |
| کھانسی کے لیے |