Bhuttri Lake / Dam – Haripur Khyber Pakhtunkhwa (KPK) Pakistan

Bhuttri Lake (بھوٹری جھیل):

Bhuttri Lake / Dam (بھوٹری جھیل / ڈیم) is located in Haripur (ہری پور), Khyber Pakthunkhwa (خیبر پختونخواہ) – Pakistan, length of Bhuttri Lake / Dam is about 1.97 kilometres. Beautiful Natural Scenery (قدرتی مناظر), Decent Size of Lake with Mountains backdrop. Ideal for a day trip with family and friends. Smooth drive from Federal Capital, Islamabad (وفاقی دارالحکومت ، اسلام آباد) – Pakistan. Distance from Federal Capital Islamabad, Pakistan is about 118 KM via Hazara Motorway (ہزارہ موٹر وے) Travel Time 1 hr 45 minutes; carpeted road, suitable for any car. Note: Bring your own food and picnic related stuff.

بھوٹری جھیل / ڈیم پاکستان کے علاقے ہری پور ، خیبر پختونخواہ – پاکستان میں واقع ہے۔ بھوٹری جھیل / ڈیم کی لمبائی تقریبا1٫97 کلومیٹر ہے۔ خوبصورت قدرتی مناظر ، پہاڑوں کے پس منظر کے ساتھ یہ ایک دلفریب جھیل ہے۔ خاندان اور دوستوں کے ساتھ ایک دن کے سفر کے لئے مثالی ہے۔ فیڈرل کیپیٹل ، اسلام آباد  سے براستہ ہزارہ موٹروے 118 کلومیٹر کے فاصلے پرواقع ہے (ٹریول ٹائم 1 گھنٹہ 45 منٹ)؛ کسی بھی کار کے لئے موزوں کارپٹڈ سڑک ہے۔ نوٹ:  کھانے پینے کا سامان اور پکنگ پر اپنی ضرورت کا دیگر سامان ساتھ لیتے جائیں۔


Bhuttri Lake / Dam – Haripur Khyber Pakhtunkhwa (KPK) Pakistan