Ayatul Kursi Ki Fazilat or Barkat:
- When you leave home, seventy thousand angels will protect you from all sides.
- When you read while entering the house, your home will be free of poverty.
- When you read after ablution, seventy levels will be higher.
- If you read at night while sleeping, an angel will protect you all night.
- And if you pray after the obligatory prayer, you will have one foot on earth and the other in heaven.
نمبر1: جب گھر سے نکلتے وقت پرھو گے تو ستر ہزار فرشتے ہر طرف سے آپ کی حفاظت کریں گے۔
نمبر2: جب گھر داخل ہوتے وقت پڑھو گے تو آپ کے گھر محتاجی دور ہو جائے گی۔
نمبر3: جب وضو کے بعد پڑھو گے تو ستر درجے بلند ہوں گے۔
نمبر4: اگر رات کو سوتے وقت پڑھو گے تو ایک فرشتہ ساری رات آپ کی حفاظت کرے گا۔
نمبر5: اور اگر فرض نماز کے بعد پڑھو گے تو آپ کا ایک پاوں زمین پر اور دوسرا جنت میں ہوگا۔