Anar Kay Chilkay Kay Faiday, Pomegranate Health Benefits (Urdu/English)

Anar Kay Chilkay Kay Faiday, Pomegranate Health Benefits (UrduEnglish) SK Health Home Remedies SubKuch Web

Pomegranate Peels Health Benefits:

Allah Almighty has healed in every fruit, but pomegranate peels have incredible secrets of health i.e. various nutrients for our body.  Have you ever heard of pomegranate tea? Yes, peel tea.

انار کے چھلکوں کے فائدے

اللہ تعالٰی نے  پھلوں میں شفا بخشی ہے ، لیکن انار کے چھلکوں میں صحت کے ناقابل یقین راز ہیں یعنی ہمارے جسم کے لئے مختلف غذائی اجزاءفراہم کرتاہے۔ کیا آپ نے کبھی انار  کی چائے کے بارے میں سنا ہے؟جی بلکل انار کے چھلکوں کی چائے بھی بنتی ہے۔

Pomegranate Peel Tea Benefits:

  1. Tea of pomegranate improves digestion.
  2. Extremely useful for people suffering from constipation & indigestion.
  3. Reduces the risk of heart disease in human.
  4. Refreshes your skin.
  5. This tea improves blood circulation and protects us from incurable diseases such as cancer.

انار کے چھلکے کی چائے کے فوائد

انار کی چائے ہاضمے کو بہتر بناتی ہے۔
قبض اور بدہضمی سے دوچار افراد کے لئے انتہائی مفید۔
انسان میں دل کی بیماری کا خطرہ کم کرتی ہے۔
آپ کی جلد کو تروتازہ کردیتی ہے۔
یہ چائے خون کی گردش کو بہتر بناتی ہے اور کینسر جیسی لاعلاج بیماریوں سے ہماری حفاظت کرتی ہے۔

How to make Powder of Pomegranate Peels:

First wash the peels of pomegranate & dry them in the sun, after that make a paste of these peels. You can also store this powder in bottle.

انار کے چھلکوں کا پاؤڈر بنانے کا طریقہ

پہلے انار کے چھلکے دھو لیں اور دھوپ میں خشک کریں ، اس کے بعد ان چھلکوں کا پیسٹ بنا لیں۔ آپ یہ پاؤڈر بوتل میں بھی رکھ سکتے ہیں۔

How to make Pomegranate Peels Tea:

  • Step 1: Put a teaspoon of pomegranate peel powder in a cup of water.
  • Step 2: Boil it for a few minutes and strain it.
  • Step 3: You can also add lemon juice & honey to this tea.

انار کے چھلکے کی چائے بنانے کا طریقہ

مرحلہ 1: ایک کپ پانی میں انار کے چھلکے کا ایک چائے کا چمچ ڈالیں۔
مرحلہ 2: اس کو کچھ منٹوں کے لئے ابالیں اور اسے چھان لیں۔
مرحلہ 3: آپ اس چائے میں لیموں کا رس اور شہد بھی شامل کرسکتے ہیں۔


Anar Kay Chilkay Kay Faiday, Pomegranate Health Benefits (Urdu/English)