Bin Sultan Arcade:
اسلام آباد میں سرمایہ کاری کرنے کا شاندار موقع۔ بن سلطان آرکیڈ تکمیل کے مراحل تیزی سے طے کررہاہے۔ ھم انشاء اللہ آپنے معزز کسٹمرز کو وعدے کے مطابق ان کی تیار دوکانیں، فلیٹس اور دفاتر بروقت حوالے کریں گے۔حکومتی کنسٹرکشن پالیسی سے فایدہ اٹھائیں۔
مارگلہ ہلز کے حسین نظاروں کےدرمیان CDA سیکٹر B-17 اسلام آباد میں جدید طرزِ تعمیر کا دلکش شاہکار Bin Sultan Arcade” جہاں لگژری اپارٹمنٹس, دفاتر اور دکانیں انتہائی مناسب قیمت، کم ترین ڈاؤن پیمنٹ اور 2.5 سال کی آسان اقساط پر دستیاب ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے نیچے دیے گئےفون نمبرز پر رابطہ کریں
0300 6576565
0321 2323025