Aaj Kal Kay Bacy Ko Sabzi Pasand Na Aay To | Funny Jokes in Urdu

Funny Jokes Latify Option SubKuch subkuchweb

آجکل کے بچے کو سبزی پسند نہ آئے

تو ماں کتنے آپشن دیتی ہے

نوڈلز کھا لو، بریڈ پر جیم لگا دیتی ہوں

پیزہ منگوا دیتی ہوں

اور ہماری ماں کے پاس دو ہی آپشنز ہوتے تھے

سبزی کھانی ہے یا چھتر

اور ہم دونوں ہی کھا لیتے تھے

پہلے چھتر اور پھر سبزی


Aaj Kal Kay Bacy Ko Sabzi | Funny Jokes