Uchali Lake (Soon Valley):
Introduction:
The history of Uchali Lake is about 400 years old, it is a saltwater lake. Uchali Lake is also home to guest birds from Siberia and the famous bird of the lake is a white-headed Murgabi.
Every year a large number of tourists visit the lake. There is also a boat facility for tourists. The total area of the lake is 943 hectares and it is 2 to 6 meters deep. It is located 760 meters above sea level.
Location:
Uchali Lake is located in the Soon Valley (Sakesar) District Khushab in the southern part of the Salt Range in the Punjab province of Pakistan. The lake is about 66 km from Khushab City.
اچھالی جھیل وادی سون سکیسر خوشاب
تعارف
اُچھالی جھیل کی تاریخ تقریباً400 سال پُرانی ہے،یہ کھارے نمکین پانی کی جھیل ہے۔ اُچھالی جھیل سائبیریا سے آئے مہمان پرندوں کا مسکن بھی ہے اور اس جھیل کا مشہور پرندہ سفید سر والی مرغابی ہے۔ہر سال کثیر تعداد میں سیاہ اس جھیل کا رخ کرتے ہیں یہا ں پر سیا ہوں کے لئے کشتی رانی کی سہولت بھی موجود ہے۔ اس جھیل کا کل رقبہ 943ہیکٹر ہے اوراس کی گہرائی 2 سے 6 میٹر تک ہے یہ جھیل سطح سمندر سے 760 میٹر کی بلندی پر واقع ہے ۔
لوکیشن
اُچھالی جھیل پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سالٹ رینج کے جنوبی علاقہ وادی سون ، سکیسرضلع خوشاب میں واقع ہے۔یہ جھیل خوشاب شہر سے تقریباً 66کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔