Tahajjud Ki Namaz Ka Tarika | Tahajjud Ka Waqt Kab Se Kb Tak

تہجد کی نماز کا وقت
تہجد کی نماز کا ٹائم عشاء کی نماز کے بعد صبح فجر کے ٹائم تک ہوتا ہے۔ لیکن زیادہ بہتر یہ ہے کے رات کے پچھلے پہر تہجد کی نماز ادا کی جائے جو کے رات ایک بحے سے تین بجے کےدرمیان کا وقت ہوتا ہے۔
تہجد پڑھنے کا طریقہ
تہجد کی نماز بہتر ہے کے دو دو رکعت کر کے پڑھی جائے کتنی پڑنی ہے یہ آپ پر منحصر ہے جتنی آپ خلوص دل اور پوری توجہ سے پڑھ سکتے ہیں یعنی اتنی رکعتین ادا کریں جتنی آپ آسانی سےادا کرسکتے ہیں ۔ اور نماز پڑھتے ہوئے تصور رکھیں کہ آپ انےرب سے گفتگو کر رہیں ہیں۔ رکعتوں میں قرآن کی مختلف آیات کی تلاوت کریں ۔ اور اپنے سجدون کو لمبا کریں آخر میں اپنے رب کے حضور سچے دل سے دعا مانگیں۔
Tahajjud Ki Namaz Ka Tarika | Tahajjud Ka Waqt Kab Se Kb Tak Hota Hay



