وہ دس اصحابہ کرام رضی اللہ عنہ جن کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس دنیا میں ہی جنت کی بشارت سنا دی تھی۔
حضرت عمررضی اللہ عنہ | حضرت ابو بکرصدیق رضی اللہ عنہ |
حضرت علی رضی اللہ عنہ | حضرت عثمان رضی اللہ عنہ |
حضرت سعد رضی اللہ عنہ بن ابی وقاص | حضرت عبد الرحمن رضی اللہ عنہ بن عوف |
حضرت زبیر رضی اللہ عنہ | حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ |
حضرت سعید رضی اللہ عنہ | حضرت عبیدہ رضی اللہ عنہ |