Hafiz and Hakeem Noor Muhammad Gahi Age 128 years old man of Pakistan and claims to be the oldest person of Pakistan. He belongs to City Noorpur Thal, District Khushab – Punjab, Pakistan. He is still in good health and has a good memory. His secrets of healthy long life are pure natural balance diet and daily exercise.
حافظ اور حکیم نور محمد گاہی عمر 128 سال پاکستان کا مرد جو کہ پاکستان کا سب سے بوڑھا شخص ہونے کا دعوی کرتے ہیں۔ان کا تعلق سٹی نور پور تھل ، ضلع خوشاب پنجاب ، پاکستان سے ہے۔ وہ اب بھی بہت اچھی صحت اور عمدہ میموری کے مالک ہیں۔ صحت مند اور لمبی عمر کاراز انھوں نے دیسی خوراک اور ورزش بتایا ہے۔ اس وقت وہ کم از کم پانچویں نسل کے بزرگ ہیں جن کے افراد کی تعداد 63 کے قریب ہے۔