Mera Taruf Worksheet | My Self Worksheets in Urdu

میرا تعارف
آپ کا کیا نام ہے؟
آپ کتنے سال کے ہیں؟
آپ کا پسندید پھل کونسا ہے؟
آپ کو کون سا رنگ پسند ہے؟
آپ کہا رہتےہیں؟
آپ بڑے ہو کر کیا بننا چاہتے ہیں؟
اردو کی مزید مشقوں کے لئے کلک کریں
نمبر 1: ہم الفاظ سیکھیں، مشق کیلئے یہاں کلک کریں
