Haiza Ka Ilaj in Urdu / English | Cholera Treatment – Food Poisoning

Cholera (حیضہ): 

Cholera is a contagious disease caused by poor diet and dirty water. The patient’s stomach stops working, causing the patient to vomit and move. People who have a weak stomach get the disease sooner and young children are more susceptible to the disease. During cholera, the patient feels very thirsty, the patient’s stomach is weakened due to cholera, so the patient does not digest anything, and due to this the patient becomes dehydrated. Within a few days, the patient’s condition becomes as if he has been ill for a long time. The germs of cholera are live /stay in the human intestines. You can treat cholera yourself with a few home remedies.

ہیضہ ایک موذی مرض ہے  جو کہ کھانے میں بد پرہیزی اورگندے پانی  کی وجہ سے ہوتا ہے۔ مریض کا معدہ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے  ،جس کی وجہ سے مریض کو قے اور موشن لگ جاتے ہیں۔جن لوگوں کا معدہ کمزور ہوتا ہے وہ لوگ جلد اس بیماری میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور چھوٹے بچے تو اس بیماری سے بہت جلد متاثر ہوتے ہیں۔  ہیضہ کے دوران مریض کو بہت زیادہ پیاس لگتی ہے ، ہیضہ کے مرض  کی وجہ سے مریض کا معدہ کمزور ہو چُکا ہوتا ہے اس وجہ سے مریض  کوکچھ بھی ہضم نہیں ہوتا، اور اس وجہ سے مریض کے اندر پانی کی کمی واقع ہو جاتی ہے۔  مریض کی حالت چند ہی دنوں میں ایسی ہو جاتی ہے جیسے کافی عرصہ سے بیمار ہو،  ہیضے کے جراثیم کا مسکن انسان کی آنتیں ہوتی ہیں۔ہیضے کا علاج آپ چند گھریلو ٹوٹکوں کے ذریعے خود ہی کر سکتے ہیں۔

Treatment of Cholera (Haiza):

  • Drinking lemon and onion juice together cures cholera.
  • Drinking mint juice also improves the condition of menstrual patients.
  • Drinking boiled water quenches the thirst for cholera. When boiling water, add cloves to it.
  • During this illness you should eat bananas, rice and double bread, and continue to use apple juice.

This disease occurs mostly in summer season, this disease can be prevented by taking precautions while eating and drinking.

لیموں اور پیاز کا رس ملا کر پینے سے ہیضے  کامریض تندرست ہو جاتا ہے۔

پودینہ کا رس پینے سے بھی حیضے کے مریض کی حالت  بہتر ہو جاتی ہے۔

پانی کو اُبال کے پینے سے ہیضے میں لگنے والی پیاس کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔پانی کو اُبالتے وقت اس میں لونگ شامل کر لیں۔

اس بیماری کے دوران آپ کھانے کے لئے کیلے، چاول اور ڈبل روٹی کا استعمال کریں، اور سیب کا جوس بھی استعمال کرتے رہیں ۔

یہ بیماری زیادہ تر گرمیوں کے موسم ہیں ہوتی ہے،  کھانے پینے کے دوران احتیاط کر کے اس بیماری سے بچا جا سکتاہے۔

Haiza Ka Ilaj in - Cholera Treatment SK Health SubKuch subkuchweb


Haiza Ka Ilaj in Urdu / English | Cholera Treatment – Food Poisoning