Chocolate Swiss Roll Cake Recipe – Swiss Roll | SK Kitchen Recipes Book

Ingredients (اجزاء):
  • Egg (Three Nos) – انڈے تین عدد
  • Sugar (One Cup) – چینی ایک کپ
  • Baking Powder (One Tea Spoon) – بیکنگ پاوڈر ایک چائے کا چمچ
  • Careem (One Cup) – کریم ایک کپ
  • Icing Sugar (Two Tea Spoon) – آئسنگ شوگردو چائے کا چمچ
  • Coco Powder (Three Tea Spoon) –کوکو پاوڈرتین چائے کے چمچ
  • Maida (3-4 Cup) – میدہ تین سے چار کپ

Method (ترکیب):

(Step:1) Put the eggs and sugar in a bowl and throw (پھینٹیں) so that they go flower (پھول جائیں),

انڈوں اور چینی کو ایک باول میں ڈال کر اتنا پھینٹیں کہ وہ پھول جائیں

(Step:2) Then add the flour and baking powder and mix well,

اس کے بعد میدہ اور بیکنگ پاوڈر شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں

(Step:3)  Then add a little water and a few drops of lemon juice, then spill oil to the pan,

اس کے  بعد پانی تھوڑا سا پانی اور چند قطرےلیمن جوس کے شامل کریں اس کے بعد پین میں آئل لگا لیں

(Step:4) Then pour the mixture into the pan and spread it, bake ten to twelve minutes at 350 degrees in a heated oven,

اس کے بعد پین میں مکسچر کو ڈال کر پھیلا دیں۔گرم شُدہ اوون میں 350 ڈگری پر دس سے بارہ منٹ بیک کریں

(Step:5) Then pour the cream into the bowl and whisk, when the cream is slightly flowered, add the icing sugar to it and stir it further.

اس کے بعد کریم کو باول میں ڈال کر پھینٹ لیں، جب کریم تھوڑا پھول جائے تو اس میں آئسنگ شوگر شامل کر کے مزید پھینٹ لیں

(Step:6) Now spread the cream on the cake thoroughly, then roll the slowly, until the whole roll is done. Put it in a shopping bag and place it in the freezer for a while,

اب کریم کو کیک پر اچھی طرح پھیلا دیں۔ اس کے بعد رول کو آہستہ آہستہ رول کرتے جائیں، یہاں تک کے پورا رول ہو جائے، کسی بڑے لفافے میں ڈال کر کچھ دیر کے لئے اسکو فریزر میں رکھ دیں

(Step:7) Then slice it out of the envelope and you can put chocolate on it or toast it with pine apple.

اس کے بعد اس کو لفافے سے نکال کر کاٹ لیں اس کی ٹاپنگ کے لئے اس پر آپ چاکلیٹ ڈال سکتے ہیں یا پھر پائن ایپل بھی لگا سکتے ہیں۔

Chocolate Swiss Roll Cake Recipe - Swiss Roll SK Kitchen SubKuch subkuchweb


Chocolate Swiss Roll Cake Recipe – Swiss Roll by SK Kitchen Recipe Book

Scroll to Top