Aik Murgha Dewar Par Baitha | Funny Jokes in Urdu
ایک مرغا دیوار پر بیٹھا اپنے مالک کو دیکھ رہا تھا
مالک بہت بیمار تھا
مالک کی بیوی اُس کے پاس آئی اور بولی
آپ کو بہت تیز بخار ہے میں آپ کے لئے
چکن سوپ بناتی ہوں اور یہ کہہ کر اُس نے
مرغے کی طرف دیکھا۔۔۔
مرغا گھبرا۔۔۔ کر بولا۔۔۔
ایک واری پیناڈول دے کے ویکھ لو